Duration 30:8

3rd Muharram ul Haram | Dr Sarwat Rizvi | Dr Nighat Nasim | Safdar Hamadani | NNC تین محرم الحرام/ Maroc

65 watched
0
3
Published 12 Aug 2021

#muharaulharam #drsarwatrizvi #karbala PLEASE LIKE, SUBSCRIBE & SHARE WITH YOUR FRIENDS! Dr Nighat Nasim- Addiction Physician, Journalist (Deputy Editor Aalmi Akhbar), Broadcaster, Poetess, and Writer of many books. Facebook; https://www.facebook.com/profile.php?id=100006928939058 Twitter - https://twitter.com/Nighatnasim Instagram - https://www.instagram.com/dr.naseem.nighat/ #drnighatnasim #safdarhamadani #ilinefilms #NNDesignerLondon #poem #poetry #pakistan #aalmiakhbar #writer #charity #fatimaoldhome #baitulmussaratorphanagehome #drsarwatrizvi #muharamulharam #karbala ----------------------------------- عزیز دوستو! این این سی نے عشرہ محرم کے دس خصوصی پروگراموں کا اہتمام کیا ہے جس میں فضائل اور مصائبِ اہل بیت کے ساتھ ساتھ کربلا کی تعلیمات اور فکری ، عملی اور شعوری جہتوں پر گفتگو ہوگی ۔ اس سلسلے کے پہلے پروگرام کی تفصیل حاضر ہے۔ رزق فکر کا فیس بک اور یو ٹیوب پر خصوصی پروگرام .. تین محرم الحرام تاریخ ؛ 12اگست 2021 بروزجمعرات وقت ؛ سڈنی شام 7 بجے برطانیہ ؛ صبح 10 بجے پاکستان ؛ دوپہر 2 بجے نیویارک ،مریکہ ؛ صبح 5 بجے مہمان ؛ ڈاکٹر ثروت رضوی ( عالمہ ، زاکرہ، شاعرہ ، نثرنگار ) میزبان ؛ ڈاکٹر نگہت نسیم پیشکش؛ این این سی یو ٹیوب لنک ہے /user/drnighatnasim فیس بک لنک ہے https://www.facebook.com/profile.php?id=100006928939058 آپ سب سے درخواست ہے کہ اپنی شرکت سے اس پروگرام کو یادگار بنایئں۔ محبتیں اور دعایئں ڈاکٹر نگہت نسیم این این سی --------------------------------------- اقوال حضرت امام حسین علیہ السلام 13.حق یہ ھے کہ میں بے مقصد ایک باغی، ظالم اورستمگرکی حیثیت سے قیام نھیںکر رھاھوں، بلکہ میں نے اپنے جد محمد مصطفےٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی امت کی اصلاح کے لئے قیام کیا ھے ، میں چاھتا ھوں کہ امر بالمعروف اور نھی عن المنکر انجام دوں ، اوراپنے جد محمد مصطفےٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور اپنے بابا علی مرتضی علیہ السلام کی روش پر گامزن رھوں۔ 14.اگر دنیا کو باارزش سمجھ لیا جائے تو جان لو کہ منزل آخرت اور خداوند عالم کی جانب سے ملنے والا ثواب اس سے کھیں زیادہ ارزشمند اور بہتر ھے۔ انسان اگر مرنے کے لئے ھی پیدا کیا گیا ھے تو خدا کی قسم شہادت سے بڑہ کر کوئی اور موت بہتر نھیں ھوسکتی۔ جب انسان کا رزق معین ھو چکا ھے تو انسان کے لئے بہتر یھی ھے کہ وہ رزق و روزی کی طلب میں حرص سے کام نہ لے ۔ اگر مال کو جمع کرنے کا مقصد اس کو ترک کرنا ھی ھے تو پھر کیوںایک آزاد انسان ان چیزوں کے سلسلہ میں بخل سے کام لیتا ھے کہ جو باقی رھنے نہیں والی ھیں۔ 15.اگر معاد اور روز قیامت کا تمھیں کوئی خوف نھیںھے تو کم از کم دنیا میں ھی آزاد اور جوانمردانسان بن کر زندگی گزارو۔ 16.کچہ لوگ حرص ولالچ کی بنا پر خدا کی عبادت کرتے ھیں، یہ سودا گروں کی عبادت ھے۔ کچہ لوگ ڈر اور خوف کی وجہ سے خدا کی عبادت کرتے ھیں، یہ غلاموں کی عبادت ھے۔ کچہ لوگ خدا وندعالم کا شکر بجا لانے کے لئے اس کی عبادت کرتے ھیں،یہ عبادت سب سے بہترین اور آزاد مردوں کی عبادت ھے۔ ---------------------------- Humble Request to all friends For FATIMA OLD AGE HOME & ORPHANAGE HOUSE Donations Account Name Nathenial Masih Account Number 12140010064353800010 IBAN PK04ABPA0010010064353800010 ALLIED BANK BAHAWALPUR JAZZ CASH ACCOUNT 03009681427 آپ کے تعاون کا پیشگی شکریہ Million Thanks Dr Nighat Nasim

Category

Show more

Comments - 5