Duration 3:28

پیٹ کی گیس،معدے کی خرابی اور قبض کا فوری علاج Maroc

629 watched
0
13
Published 30 Nov 2020

پیٹ کی گیس معدے کی خرابی اور قبض کا فوری علاج۔آجکل پیٹ کی گیس تیزابیت اور قبض ایک بہت بڑا مسئلہ ہے۔ہمارا لائف سٹائل سونے جاگنے کے اوقات ناقص غذا اور غیرمعیاری غزا اس کا ایک بہت بڑا سبب ہے۔جب ہم کھانا کھلاتے ہیں اور تیزی سے کھاتے ہیں تو ہمارے معدے میں گیس بننا شروع ہو جاتی ہے۔جو بہت زیادہ تکلیف دیتی ہے۔معدے میں تیزابیت ہو جاتی ہے اور کھٹی ڈکاریں آتی ہیں۔جس کی وجہ سے طبیعت میں بہت زیادہ بے چینی رہتی ہے۔کھانا صحیح ہضم نہ ہونے کی صورت میں قبض کی شکایت ہوجاتی ۔جو بہت زیادہ تکلیف دہ ہوتی ہے۔قبض ویسے بھی امل مرض ہے۔اس نسخے میں ہم بتائیں گے کہ کیسے آپ صرف ایک جمج کے استعمال سے آپ اپنے معدے کی تمام تکالیف سے نجات حاصل کر سکتے ہیں۔اس مکسجر کے استعمال سے آپ معدے کی تیزابیت،جلن،قبض سے چھٹکارہ پا سکتے ہیں۔جس کی ترتیب کچھ یوں ہے۔ثابت سونف،ثابت دھنیا،سفید زیرا اچھی طرح صاف کر کے برابر مقدار میں لے لیں۔اب روزانہ اس میں سے ایک چھوٹا منہ میں رکھ کر پانچ منٹ چبائیں۔اس کا جوس آپ کے معدے میں چلا جائے گا۔اور اس کے چبانے کے ساتھ اپنے ایک الائچی بھی منہ میں ڈال لیں۔جو بھوک رہ جائے اس کو ہلکے نیم گرم پانی کے ساتھ نگل لیں۔انشاءاللہ پہلے ہی دن کے استعمال سے آپ کو اپنی طبیعت میں واضع فرق دکھائی دے گا۔آپ کی طبیعت ہشاش بشاش ہو جائے گی۔آپ اپنے آپ کو بہت ہلکا پھلکا محسوس کریں۔انشاءاللہSaria secrets#

Category

Show more

Comments - 0