Duration 3:42

Say NO to Depression - Zehni dabao se door rahiye

148 watched
0
12
Published 14 Jul 2020

Stay away from Depression. Read this article in full in Urdu text here: https://www.taemeernews.com/2012/12/Depression.html ڈیپریشن دراصل ایک ذاتی قسم کی بیماری ہے، جس کی مختلف وجوہات ممکن ہو سکتی ہیں۔ یہ موروثی بھی ہو سکتی ہے، گھریلو ، دفتری یا پیشہ ورانہ بھی۔ بعض نکات ذہن میں ہمیشہ تازہ رہیں تب ڈیپریشن سے بچا جا سکتا ہے۔ سب سے پہلے یہ یقین ہونا چاہئے کہ منفی خیالات صرف خیالات ہیں حقیقت نہیں۔ محض ایسے خیالات میں پھنسے رہنا ہی اس کا حل نہیں۔ عملی اقدامات کے لئے کمر کسنا چاہئے۔ ایسی سوچ اور پھر عمل سے کچھ نہ کچھ تبدیلیاں ضرور رونما ہوتی ہیں اور بہت جلد ہم منفی خیالات پر قابو پانے کی کوشش کر سکتے ہیں۔ #Urdu #Depression #TaemeerTube

Category

Show more

Comments - 0