Duration 30:53

سیر پہلے درویش کی | باغ و بہار | میر امن دہلوی | دوسرا لیکچر Online Lecture For BA Part II Maroc

Published 30 Nov 2020

خیبر پختونخواہ کی مختلف یونیورسٹیوں میں زیر تعلیم طلباء اور طالبات کے یہ لیکچر مفید ہے۔ آن لائن لیکچرز کے اس سلسلے میں ہم بی اے پارٹ ٹو کی اردو کا مضمون پڑھتے ہیں اور مشکل الفاظ و تراکیب اور محاورات کی وضاحت کرتے ہیں۔ کرونا وبا کی پیش نظر یہ سلسلہ فورتھ ائیر کے تمام ریگولر اور پرائیویٹ طلباء کے لیے بہت اہم ہے۔ یہ لیکچر سننے کے بعد ہمارے طلباء اور طالبات اس قابل ہوں گے کہ یونیورسٹیوں کی جانب سے منعقد ہونے والے سالانہ امتحانات کے لیے بہتر انداز سے تیاری کرسکے ۔ آج کے لیکچر کے سننے کے بعد ہمارے طلباء اور طالبات اس قابل ہو جائیں گے کہ وہ حسب ذیل سوالات کا جواب دیں سکیں۔ سیر پہلے درویش کی | میر امن دہلوی| دوسرا لیکچر|Online Lecture For BA Part II باغ و بہار کا فنی اور فکری جائزہ مشکل الفاظ و تراکیب اور محاورات کی وضاحت مختصر سوالات کے جوابات مصنف کا تعارف موجودہ سبق کے کردار اہم جملوں اور اقتباسات کی تشریح سیاق و سباق اردو ادب میں داستان نگاری داستان کی تعریف اور اس کے لوازمات #BA #Urdu

Category

Show more

Comments - 2