حکومت مخالف تحریک میں بلوچستان اور پختونخواہ کی قوم پرست جماعتوں کی موجودگی میں سندھ کی قوم پرست جماعتوں کی شمولیت کی کون مخالفت کررہا ہے؟
نواز شریف اور مریم نواز سندھ کی قوم پرست جماعتوں کی پی ڈی ایم میں شمولیت کے بارے میں کیا رائے رکھتے ہیں؟
بلوچستان اور پختونخواہ کی قوم پرست جماعتوں کو اس بارے میں کیا رائے ہے؟
#WhoIsTheOpponentOf_Sindhi_nationalistPartiesI_PDM?#
Who is the opponent of Sindhi nationalist parties in PDM?